: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، گوا اور منی پور کے اسمبلی انتخابات میں معذوروں کی پولنگ کرانے کے لئے خصوصی انتظامات کیے جائیں گے۔چیف الیکشن کمشنر نسیم زیدی نے آج یہاں ان
پانچ ریاستوں میں ووٹنگ پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے یہ اطلاع دی۔انہوں نے کہا کہ ووٹنگ مراکز پر معذوروں کی پولنگ کے لئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جس سے وہ سہولت کے ساتھ ووٹ دے سکیں۔